12 جنوری، 2024، 1:34 PM

ایران کی جانب سے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی مذمت

ایران کی جانب سے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران ہم آج صبح یمن کے متعدد شہروں میں امریکہ اور برطانیہ کی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران ہم آج صبح یمن کے متعدد شہروں میں امریکہ اور برطانیہ کی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ناصر کنعانی نے کہا کہ یہ ایک جارحانہ اقدام ہے جو یمن کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحا خلاف ورزی اور بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی پامالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے خطے میں جنگ کا دائرہ پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

News ID 1921220

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha